لائبریری

library.jpg

شرفائے سلالہ بکریہ صدیقیہ کا مکتبہ ، اس میں بہت سے مخطوطے ، مطبوعات ، دستاویزات اور تاریخ اور نوادرات سے متعلق دستاویزات کے علاوہ حضرت ابوبکر صدیق کی نسل کا نسب نامہ اور  ان کے کارناموں پر مفصل تحاریر دستاویزی شکل میں محفوظ ہیں۔

اس کے علاوہ بنی بکر کے خاندانوں اور قبائل پر تالیف کردہ کتب اور  ان پر  مختلف تاریخی ادوار میں کئے جانے والے  کام کی مکمل تفصیل دستیاب ہے۔

نوٹ: مکتبہ مسلسل اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے۔ 

بيت الصديق

الكتاب: بيت الصديق

المؤلف: صاحب السماحة السيد محمد توفيق البكري الصديقي (نقيب الأشراف، وشيخ المشايخ، وشيخ السجادة البكرية)

التصنيف: أنساب، تاريخ، تراجم

عدد الصفحات: 430

Icon لتحميل الكتاب (13.9 م ۔ ب)