حضرة ابو بكر سلطنتیں

historybio.jpg

Urdu (أوردو) translation to be added soon, please check again later

ساتویں صدی

عراق، بلاد عجم اور شام کی سرزمین میں پیدا ہونے والے باقی علمائے سہروردیہ  کی صدی، اندلس کی سرزمیں کی طرف اسی سال آل صدیق نے کوچ کیا، بنوبکر کا تصوف اور علم و فضل میں خوب چرچا ہوا ، اس صدی کے نابغہ علامہ فخرالدین رازی، جلال الدین رومی، آل عمروک،مصر کی طرف ان کی ہجرت بھی زیادہ تر اسی صدی میں ہوئی،

اسی طرح بلاد زنجان، فارس، ترک، روم ، یمن اور مغرب کی طرف بھی ہجرت کر کے آباد ہوئے،  ہرر کی فتح، جدو الشیخال کی صدی، بنو عباس کی سلطنت کا زوال بھی اسی صدی میں ہوا، جس سے دنیا کے نقشے میں واضح تبدیلی رونما ہوئی۔